بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

وزیراعظم آج بہاولپور میں کسانوں کیلئے ریلیف کا اعلان کرینگے

اس دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی ہوں گے

وزیراعظم عمران خان آج بہاولپور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

وزیراعظم اپنے دورے کے دوران کسانوں کو زرعی ریلیف پیکیج دینے کا اعلان کریں گے۔

اس دورے میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی ہوں گے۔

وزیراعظم لال سوہانرا پارک میں پودا بھی لگائیں گے۔

مزید پڑھیے  عمران خان نے پاک فوج کی نئی قیادت کو عہدے سنبھالنے پر مبارکباد دی
Back to top button