بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے

ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا۔

مزید پڑھیے  بھارت میں مقامی رہنما کا قتل، فسادات پھوٹ پڑے،8 افراد ہلاک،گھر نذر آتش
Back to top button