بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

ٹوکیو اولمپکس،نجمہ پرویز اور غلام مصطفیٰ بشیر بھی میڈل جیتے بغیر باہر

پاکستان کے شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر اور اتھلیٹ نجمہ پروین دونوں میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، غلام مصطفی بشیر جنہوں نے گزشتہ روز پہلے کوالیفائنگ مرحلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا تھا اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو جاری نہ رک سکے اور میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے

نجمہ پروین جو ٹوکیو اولمپکس کے ویمنز دو سو میٹر دوڑ ایونٹ میں شامل تھیں میڈل دوڑ کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان کی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد، تیراک بسمہ خان، ویٹ لفٹر طلحہ طالب، جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ، شوٹر گلفام مسیح پہلے ہی ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی تمغہ جیتے بغیر باہر ہو چکے ہی

مزید پڑھیے  امریکی اتھلیٹ الیسن فیلکس نے تنخواہ کی کٹوتی پر سپورٹس برانڈ سے معاہدہ ختم کردیا
Back to top button