بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی مداخلت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا

کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے ساتھ بیٹھنے سے محروم کرنا افسوسناک ہے

ترجمان دفترخارجہ نے کشمیر پریمئر لیگ پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔


ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے ساتھ بیٹھنے سے محروم کرنا افسوسناک ہے۔

مزید پڑھیے  روس نے نائب امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا
Back to top button