بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا اجلاس عید کے بعد تک موخر

مولانافضل الرحمان کی ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی کی درخواست

کل ہونے والا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس عید کے بعد تک مؤخر کردیا گیا۔سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمان نے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےمرکزی رہنماؤں سےتحمل رکھنے کی کی درخواست کی ہے۔

انہوں نے رمضان کے بعد حکومت مخالف جدوجہد تیز کرنےکا اعلان کیا اور کہا کہ رمضان کے بعد پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہوں گے،کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پروا نہیں کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیے  ضمنی انتخابات ،مونس الٰہی کو بھی ضمنی انتخابات میں شکست
Back to top button