بسم اللہ الرحمن الرحیم

کھیل

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا ٹیلنٹ ہنٹ بوائز ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کرانے کا اعلان

قومی کھیل ہاکی کی دوبارہ بحالی کا مشن، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا ٹیلنٹ ہنٹ بوائز ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 کرانے کا اعلان،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے مطابق ٹیلنٹ ہنٹ بوائز انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 2021 جنوری کے تیسرے ہفتے میں شروع ہوگی، ونرٹیم کے لئے 1 لاکھ روپے نقدانعام، رنراپ کو 50 ہزار ملیں گے،ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کوموٹرسائیکل دی جائے گی، ہاکی لیگ کے فائنل ٹرائل آج 12 جنوری کو ہوں گےجن کی نگرانی سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن حنیف خان کریں گے ، سلیکشن کمیٹی کے میمبران میں ابوزر امراؤ,پرویز اقبال,سلیم چینہ,طارق قیوم اور عاصم خان شامل ہیں۔

مزید پڑھیے  آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن انگلش ٹیم سیمی فائنل میں داخل

Leave a Reply

Back to top button