بسم اللہ الرحمن الرحیم

قومی

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب

 قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، سٹیل درآمدات کی سمگلنگ، انڈرانوائسنگ، مس ڈیکلریشن کے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد کی جولائی تا دسمبر 2021ء کی رپورٹ پیش کریں گے، اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کیخلاف شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔

مزید پڑھیے  آئی ایم ایف معاہدہ سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی، وزیراعظم
Back to top button